'دعائیں مانگ رہے ہیں کہ پاکستان ہی جیتے‘

Your browser doesn’t support HTML5

آئی سی سی ورلڈ کپ کے مانچسٹر میں ہونے والے پاکستان انڈیا میچ کا شائقین کو بے چینی سے انتظار تھا ۔ آج میچ دیکھنے کے لئے لوگوں نے خاص انتظامات کیے ہیں انکی اپنی ٹیم سے کیا توقعات دیکھیے اس رپورٹ میں۔