یتیم بچوں کے لیے انگلش لرننگ پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے تعاون سے چلنے والے انگلش ایکسس مائیکرو اسکالر شپ پروگرام سے اب تک ہزاروں پاکستانی طلبہ مستفید ہو چکے ہیں۔ انہی میں سے کچھ اسکالرز (Alumni) نے اب یہ پروگرام پہلی بار کسی یتیم خانے میں شروع کیا ہے جہاں بچوں کو انگلش زبان سکھانے کے ساتھ ان کی پرسنالٹی بلڈنگ پر بھی کام کیا جارہا ہے۔