ماحولیاتی تبدیلیوں کے رنگ

فلپائن میں آئے طوفان سے تباہ کاریاں

بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں ایک پاور اسٹیشن سے گیس کے خارج ہونے کا عمل جاری

زیورخ میں ایک شخص برفباری میں پرندوں کو غذا ڈال رہا ہے

سوٹزرلینڈ میں اسکیرز چیئر لفٹ میں بیٹھے ہیں

سینڈی طوفان کی تباہ کاریاں

ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا سمندر میں گر رہا ہے

یوکوہاما میں ایک غوطہ خور ڈولفن مچھلیوں کے ساتھ تیر رہا ہے

البرٹا میں درخت کے پتوں پر برف جمی ہوئی ہے

پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں دھند چھائی ہوئی ہے

سوٹزر لینڈ کے قصبے زگ کو دھند نے چھپا دیا ہے

نیو جرسی میں سینڈی طوفان نے گھروں اور سڑکوں کو شدید نقصان پہنچایا

وینس میں لوگ سیلابی پانی میں سے گزر رہے ہیں

دھنک کا ایک خوبصورت منظر

سائبیریا میں دریا پر برف جمی ہوئی ہے