ماحول دوست ٹائرز

Your browser doesn’t support HTML5

گاڑیاں فضائی آلودگی کا بڑا ذریعہ ہیں۔ لیکن کیا یہ ممکن ہے کہ آپ گاڑی چلائیں اور فضا آلودہ ہونے کے بجائے صاف ہوتی جائے؟ ٹائر بنانے والی کمپنی گڈ ائیر کمپنی کا کہنا ہے کہ ایسا بالکل ممکن ہے۔ ان کے نئے ماحول دوست ٹائرز کی مدد سے۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں۔