جھینگوں کے خول سے تیار کردہ ماحول دوست پلاسٹک فوم

Your browser doesn’t support HTML5

ماحولیاتی تبدیلی اور بڑھتی ہوئی سمندری آلودگی پر قابو پانے کے لیے امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی ایک کمپنی نے جھینگوں کے خول سے ماحول دوست پلاسٹک فوم تیار کیا ہے۔ یہ پلاسٹک فوم قدرتی طور پر گَل سَڑ کر ماحول میں تحلیل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔