اگلے 5 سال بھی طیب ایردوان کرسی صدارت پر براجمان

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں صدر ایردوان کو اُن کے حریف محرم انچے کے مقابلے میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی اور وہ ایک مرتبہ پھر صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ صدر ایردوان کو سب سے بڑا خطرہ ایک کمزور ہوتی معیشت اور متحدہ اپوزیشن سے تھا۔ اس بارے میں جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نمائندہ ھیدر مرڈوک سے۔