ہنگری میں پناہ گزینوں کی آمد میں کمی، چند کروشیا میں داخل

ہنگری کی سرحد بند ہونے کے بعد تارکین وطن نئے راستوں کی تلاش میں ہیں۔

مشرق وسطیٰ کے تارکین وطن کرویشا کی سرحد پر پہنچ گئے ہیں۔

بہت سے لوگ اس خار دار باڑ کو عبور کرنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں۔

ہنگری کی حکومت کی جانب سے سرحد پر باڑ لگانے کے بعد سینکڑوں تارکینِ وطن ہنگری اور سربیا کی سرحد پر محصور ہو کر رہ گئے ہیں

یورپی ممالک میں کوٹے کے تحت تارکین وطن کو پناہ دینے کے معاملے پر یورپی ممالک میں اس معاملے  پر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔

یورپ میں پناہ گزینوں کا مسئلہ ہنگامی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔