یورپ: شدید سردی کے باعث پناہ گزینوں کی جانوں کو خطرہ

سربیا کے شہر بلغراد میں ایک گودام میں پناہ لیے ہوئے لوگ خوراک کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔

سردی سے بچنے کے لیے پناہ گزین آگ جلا کر بیٹھے ہیں۔

گزشتہ کئی ماہ سے ہزاروں پناہ گزین بچوں اور ان کے خاندانوں کو ایک غیر یقینی صورت حال کا سامنا ہے۔

رواں سال کے آغاز کے بعد سخت سردی کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک ہوئے۔

یورپ میں تارکین وطن خیموں اور کمروں میں مقیم ہیں جنہیں گرم رکھنے کی کوئی سہولت موجود نہیں ہے۔