یورپی ملک جو تارکین وطن کو قبول کرنے پر آمادہ نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

افریقی ملکوں سے بہتر نوکریوں کی تلاش میں تقریبا روزانہ نوجوان یورپ کے ساحل پر اتر رہے ہیں۔ لیکن اٹلی، مالٹا اور یونان جیسے ملک جو اکثر ان نوجوانوں کا پہلا پڑاؤ ہوتے ہیں مطالبہ کر رہے ہیں کہ تارکین وطن کا بوجھ اٹھانے میں یورپ کے دیگر امیر ملک زیادہ کردار ادا کریں۔