'پانی نہ بچایا تو آبی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف کا کہنا ہے کہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کی آبی ضروریات کے تناظر میں نہ صرف پانی کے ضیاع کو روکنے بلکہ اسے ذخیرہ کرنے کے لیے چھوٹے، درمیانے اور بڑے ڈیم بنانا بھی ضروری ہے۔