پاکستانی طلباء میں شدت پسندی کا بڑھتا رجحان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان گذشتہ دو دھائیوں سے دھشتگردی اور انتہا پسندی کا شکار رہاہے۔ ان میں سے کئی واقعات تعلیمی اداروں میں رونما ہوئے۔ جن میں سے بعض میں طلباء ملوث پائے گئے۔آئیے مزیدجانتے ہیں پشاور سے عمرفاروق کی اس رپورٹ میں۔