پاکستان میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی، تحفظ کی ضمانت یا آزادی پر ضرب؟

Your browser doesn’t support HTML5

چہروں کی شناخت کی جدید ٹکنالوجی پاکستان میں عام شہری اپنے اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا پر استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن اگر اسی ٹکنالوجی کو ریاستی سطح پر استعمال کیا گیا تو یہ کئی ممکنہ مشکلات کو جنم دے سکتا ہے۔ صباحت اشرف کی گفتگو۔