چترال میں باز پالنے کا رواج

Your browser doesn’t support HTML5

باز پالنے کا شوق مشرقِ وسطیٰ کے ملکوں میں تو خاصا مقبول ہے لیکن خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں باز پروری کا شوق ثقافت کا درجہ رکھتا ہے۔ چترال میں باز پالنے کی روایت صدیوں پرانی ہے۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ اب یہ شوق صرف چند افراد تک محدود رہ گیا ہے۔ دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ۔