فوکسی کہیں یا گٹکی، آج بھی مقبول

ورک شاپ کے مالک کا کہنا ہے کہ پرانی گاڑی ہونے کے باعث فوکسی کا انجن ملنا مشکل ہوتا ہے جس کے باعث دوسری گاڑیوں کا انجن اس میں فٹ کردیا جاتا ہے

کئی برس پرانی ہونے کے باوجود یہ گاڑیاں آج بھی پائیداری اور اپنی منفرد بناوٹ کے اعتبار سے اہمیت رکھتی ہیں

نت نئی چمکیلی گاڑیوں کی موجودگی کے باوجود فوکسی اب بھی کراچی کے کئی افراد کو پسند ہے

کراچی کے ایک ورک شاپ میں پرانی فوکسی گاڑی کی مرمت کا کام کیا جارہا ہے

کراچی کی سڑکوں پر آج کل نئی گاڑیوں کی آمد کے باعث یہ فوکسی یا گٹکی کاریں بہت کم دکھائی دیتی ہیں

کراچی شہر میں واحد ورک شاپ نعیم صاحب کی ہے جہاں فوکسی گاڑیوں کی مرمت اور خرید و فروخت کا کام کیا جاتا ہے

Madaxweyne Obama iyo cayaartoyda gabdhaha xulka kubadda cagta Mareykanka, oo sawir selfie ah iska qaadaya, kadib markii uu ku casuumay aqalka cad, si uu ugu hambalyeeyo guushooda koobkii adduunka ee 2015-kii.

ورکشاپ میں موجود ان گاڑیوں کو کرائے پر بھی دیا جاتا ہے

پرانی فوکسی گاڑیوں پر لوگ رنگ بدلوانے اور فنشنگ بھی کرواتے ہیں

پرانی فوکسی گاڑی کی لگ بھگ قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے سے 5 لاکھ روپے تک ہوتی ہے

ایک زمانے میں اس گاڑی کی بہت مانگ تھی

دو دروازوں والی اس گاڑی کی باڈی دوسری گاڑیوں کی نسبت ماڈل کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے