رونالڈو کی ایک جھلک دیکھنے والوں کا ہجوم

Your browser doesn’t support HTML5

پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کریسٹینا رونالڈو، اٹلی کے ایک کلب جیوونٹس کے ساتھ چار سالہ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد جب وہاں پہنچے تو ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم کے باہر مداحوں کا ہجوم اکٹھا ہوگیا۔ ان کا نیا معاہدہ 100 ملین یورو کا ہے۔