فرحان مسعود اور کارٹر کینیڈی - کہانی پاک-امریکہ دوستی کی

Your browser doesn’t support HTML5

’سولو انسائیٹ ٹیکنالوجی‘ کمپنی کے شریک بانی فرحان مسعود اور امریکی کاروباری شخصیت کارٹر کینیڈی کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو۔ فرحان مسعود کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے۔