لکس اسٹائل ایوارڈ کے بائیکاٹ سے تبدیلی نہیں آئے گی، فریحہ الطاف

Your browser doesn’t support HTML5

لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کی ہدایت کار فریحہ الطاف تین دہائیوں سے پاکستان کی فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف مہم سے پاکستان میں تبدیلی نہیں آئے گی۔