اسلام آباد میں خالص اور 'آرگینک' اشیا کا منفرد بازار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کا دارالحکومت ہونے کے علاوہ اسلام آباد کی ایک پہچان یہاں کے سرسبز پہاڑ اور ان کے دامن میں بنے چھوٹے بڑے فارمز بھی ہیں جہاں پھل اور سبزیاں کاشت کی جاتی ہیں۔ اسلام آباد میں ہر ہفتے ایک منفرد بازار سجتا ہے جہاں صرف 'آرگینک' چیزیں فروخت ہوتی ہیں۔ اس مارکیٹ کی سیر کیجیے گیتی آرا کی رپورٹ میں۔