فاٹا اصلاحات کی آئینی ترمیم سینیٹ سے منظور

Your browser doesn’t support HTML5

سینیٹ نے فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں انضمام اور قبائلی علاقوں میں اصلاحات سے متعلق آئینی ترمیم 2 تہائی اکثریت سے منظور کر لی ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی نے بھی اس اقدام کی منظوری دے دی تھی۔ بین الاقوامی سطح پر اس اقدام کی کیا اہمیت ہے؟ اس بارے میں جانتے ہیں سیکورٹی امور کے ماہر کامران بخاری سے۔