فاٹا کے طلبا کا قومی اسمبلی میں احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

فاٹا اصلاحات بل کو قومی اسمبلی کے ایجنڈا سے نکالے جانے کے خلاف فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبا نے قومی اسمبلی کے رکن شاہ جی گل آفریدی کے ساتھ مل کر احتجاج کیا۔ اس سے پہلے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی، پی پی پی اور اے این پی سمیت فاٹا کے ارکانِ پارلیمنٹ نے بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کیا