قبائلی طلبا کا اسلام آباد میں احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

قبائلی علاقے مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والے ان طلبا کا مطالبہ ہے کہ جلد قبائلی علاقوں میں فون سروس بحال کی جائے اور دیگر معمولات زندگی کو متاثر کرنے والے عوامل سے انھیں نجات دلائی جائے۔ حکام کے مطابق سکیورٹی کے تناظر میں یہ اقدام ضروری ہیں لیکن ان لوگوں کی پریشانی کم کرنے کے لیے کوشش کی جائے گی۔