کیا پاکستان کا ایکشن پلان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو مطمئن کر پائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان دہشت گردوں تک فنڈز کی رسائی اور پیسے کی غیر قانونی منتقلی روکنے کے لئے بین الاقوامی معیار کی کوششیں کر رہا ہے یا نہیں۔ اس کا فیصلہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) اس ہفتے کے اختتام تک پیرس میں کر دے گی۔ اس بارے میں جانتے ہیں یونیورسٹی آف پیرس ون سے منسلک ماہر معاشیات ڈاکٹر عطا محمد سے۔