فواد چوہدری کی وزارتِ اطلاعات پر سخت تنقید

Your browser doesn’t support HTML5

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان میں ویزہ مسائل کا سامنا ہے اور ایجنسیاں ان کے پیچھے پڑ جاتی ہیں۔ ان کے بقول ایسے میں کیا کوئی توقع رکھ سکتا ہے کہ یہ ادارے پاکستان کا مثبت تشخص اُجاگر کریں گے؟