کتاب کے بجائے ریڈیو کے ذریعے بچوں کی تعلیم، کتنی موثر؟

Your browser doesn’t support HTML5

ایبٹ آباد کے ایک سرکاری اسکول میں گزشتہ پانچ برسوں سے براڈ کلاس’ لسن ٹو لرن‘ نامی پروگرام کی مدد سے پڑھایا جا رہا ہے جس سے اسکول چھوڑنے یا نہ آنے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ فیاض خان جدون کی گفتگو۔