امریکہ میں لوگوں کونمک کا استعمال کم کرنے کی ہدایت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں لوگوں کی خوراک میں نمک کی مقدار میں کمی لانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق نمک کی زیادہ مقدار لوگوں میں بیماریوں کا باعث بن رہی ہے۔