احسن اقبال پر قاتلانہ حملے سے سیکورٹی اداروں پر سوالیہ نشان

Your browser doesn’t support HTML5

وزیر داخلہ احسن اقبال پر ناکام قاتلانہ حملے پر ان کی اپنی سیاسی جماعت مسلم لیگ نون کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے دنیا بھر میں پاکستان کی داخلی سلامتی کے حوالے سے منفی تاثر ابھرا ہے۔