منٹو کی زندگی پر بھارتی فلم

Your browser doesn’t support HTML5

مصنف سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بھارتی اداکارہ نندیتا داس نے بھی فلم بنائی ہے جو اگلے سال کے وسط میں ریلیز ہوگی۔ اردو زبان کے فروغ کے لیے ہونے والے جشن ریختہ میں نندتا داس اور فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار نوازالدین صدیقی نے منٹو کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔