رواں سال امریکہ میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد کم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ سال ہا سال سے غیر ملکی طلبا کی ایک بڑی تعداد کو خوش آمدید کہہ رہا ہے۔ لیکن تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ کے تعلیمی اداروں میں پڑھنے کے خواہشمند غیر ملکی طالب علموں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔ کیا اس کی وجہ صدر ٹرمپ کی پالیسیاں ہیں؟ جواب جاننے کے لئے دیکھیں نیلوفر مغل کی رپورٹ۔