خلا میں فِجٹ سپنر

Your browser doesn’t support HTML5

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایک فِجٹ سپنر کے ساتھ خلا میں کیا ہوتا ہے؟ ناسا کے خلابازوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر اسے ہوا میں رہنے دیا جائے تو یہ مکمل یونٹ کی حیثیت سے گھومتا ہے۔ خلاباز رینڈی بریسنک کا کہنا ہے کہ ’’یہ حرکت سے متعلق نیوٹن کے قانون کو جانچنے کا ایک اچھا طریقہ ہے۔‘‘