فٹ بال ورلڈکپ: دوسرے دن کے مقابلے

کیمرون کے کوچ ولکر فنک کھیل کے دوران اپنے کھلاڑیوں کو اشارہ کر رہے ہیں

کیمرون کے بینوٹ آسوایکوٹو فٹ بال کے پیچھے جمپ لگاتے ہوئے

کیمرون کے ایمبیا اور میکسیکو کے مورینو لی فٹ بال کے پیچھے جھگڑتے ہوئے زمین پر گرے ہوئے ہیں

میکسیکو کے فرانسسکو روڈیگویز اور جوز جوان اور کیمرون کے اینوچ ایونگ کھیل کے دوران مدّ مقابل ہیں

میکسیکو کے پرالٹا کیمرون کے خلاف پہلا گول کیا

میکسیکو کے اوریبو پریلٹا اور کیمرون کے اوریلین چیڈجو فٹ بال کے پیچھے ایک دوسرے سے مدّ مقابل

Oscar Pistorius will remain under house arrest at the home of his uncle in a wealthy suburb of Pretoria, South Africa, Oct. 20, 2015.
 

نیدرلینڈ کے دی وریچ اسپین کے خلاف گول کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

نیدرلینڈ کے ارجن روبین اسپین کے خلاف ہٹ لگاتے ہوئے

نیدرلینڈ کے ارجان روبین فٹ بال کو کھیلتے ہوئے

روبن وان اسپین کے خلاف گول کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئِے

اسپین کے کوچ ڈیل بوسک اپنے کھلاڑیوں کونیدرلینڈ کے خلاف ممکنہ ہار پر تسلّی دے رہے تھے

چلی کے بیوسیجور کھیل کے دوران آسٹریلیا کے مکگوان کی شرٹ کھینچتے ہوئے

چلی کے براوو آسٹریلیا کے گول پر ہٹ لگا رہے ہیں

میچ کے دوران ریفری آسٹریلوی کھلاڑی کو یلو کارڈ دکھا رہے ہیں

آسٹریلیا کے کھلاڑی کاہل چلی کے خلاف گول کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

چلی کے والڈیویا آسٹریلیا کے خلاف گول کرنے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں