برازیل ورلڈکپ: یورا گوئے کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

یوروگوئے کے آریوالو ریوز بائی سائیکل کِک لگاتے ہوئے

انگلینڈ کے رونی یوروگوئے سے 2 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست پر افسردہ ہیں

انگلینڈ کے رونی نے یوروگوئے کے خلاف صرف ایک گول کیا

یوروگوئے کے لوئس سوراز انگلینڈ کے خلاف دوسرا اور فاتح کُن گول کیا

یوروگوئے کے پریرا اور انگلینڈ کے اسٹرلنگ فٹ بال کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ڈی کے مقابلے میں یوروگوئے کی کھلاڑی انگلینڈ کو شکست دینے پر خوش ہوتے ہوئے