فٹ بال ورلڈ کپ: چوتھے روز کی تصویری جھلکیاں

فرانس کے بین زیما پنیلٹی گول کرتے ہوئے

فرانس اور ہونڈوراس کے کھلاڑی فٹ بال کے میدان میں گھتم گتھا

ہونڈوراس کے کوچ سوریز اور فرانس کے کوچ دیس چیمپ فرانس کو دیے جانے والے متنازعہ گول پر ایک دوسرے سے تکرار کرتے ہوئے

ہونڈوراس کے کھلاڑی ریفری ریکی کی طرف سے فرانس کو دیے جانے والے متنازعہ گول پر بحث کرتے ہوئے

فرانس کے میتھیو ڈیبوچی ہونڈوراس کے روجر اسپینوزا کے ساتھ فٹ بال کے پیچھے تگ و دو کرتے ہوئے

فرانس اور ہونڈوراس کے کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کے مدّمقابل

فرانس کے کاریم بین زیما ہونڈوراس کے خلاف اسکور کرتے ہوئے ایکشن میں

Associação Cultural Chá de Caxinde

فرانس کے پال پوگبا ہونڈوراس کے خلاف ایکشن میں

پرتگال کے پیپی ہیڈ سے فٹ بال کو ہِٹ کر کے جرمنی کے تھامس میولرسے دور کر رہے ہیں

پرتگال کے پیپی جرمنی کے میولر سے بحث کرتے ہوئے

بوسنیا کے سیناڈ لولِک اور ارجنٹینا کے کھلاری ایکشن کے دوران

بوسنیا کے ایزات حاجرووک ارجنٹینا کے خلاف فری کِک لگاتے ہوئے

بوسنیا اور ارجنٹینا کے کھلاڑی گروپ ایف کے مقابلے کے دوران ایکشن میں

ارجنٹینا کے میسی بوسنیا کے مسی مووک کے ساتھ فٹ بال کے لیے تگ و دو کرتے ہوئے

ارجنٹینا کے ایزیکوئل گیرے اور فیڈیریکو بوسنیا کے خلاف گول کرتے ہوئے

جرمنی کے میولر پرتگال کے خلاف ہیٹ ٹرک گول کرتے ہوئے

جرمنی کے میولر پرتگال کے خلاف پنیلٹی ملنے پر گول کرتے ہوئے

جرمنی کے کےنوس اور پرتگال کے مونٹینو فٹ بال کےلیے ایک دوسرے سے مدّ مقابل

جرمنی کے کھلاڑی پرتگال کے خلاف جوتھا اور فیصلہ کُن گول کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں

پرتگال کے رونالڈوجرمنی کے خلاف مقابلے کے دوران