فٹ بال ورلڈکپ: تیسرے دن کے میچز کی جھلکیاں

یونان کے سماراس کولمبیا کے زونیجا اور گوٹیریز کے درمیان فٹ بال کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے

کولمبیا کے گوٹیریز یونان کے خلاف گول کیا تھا

کولمبیا کے امیرو یونان کے خلاف گول اسکور کرنے کے بعد خوشی کی اظہار کر رہے ہیں

کولمبیا کے امیرو یونان کے فیٹ فٹزیدس کے ساتھ فٹ بال کے پیچھے جھگڑتے ہوئے

یونان کے کھلاڑی کولمبیا کے روڈریگویز کے فری کِک مارنے پر جمپ لگارہے ہیں

کوسٹا ریکا کے یورینا یوروگوئے کے خلاف گول کرتے ہوئے

کوسٹا ریکا کے گیمبووا اور یوروگوئے کے روڈیگویز فٹ بال کے پیچھے ایک دوسرے سے جھگڑ رہے ہیں

کوسٹا ریکا کے گول کیپر یوروگوئے کے کاوینی کے اسٹروک پر فٹ بال روکنے کےلیے جمپ لگا رہے تھے مگر گول روکنے میں ناکام رہے

کوسٹا ریکا کے کیمپ بیل اور یوروگوئے کے پیریرا اپنے ساتھی کھلاڑی روڈیگویز فاول کے دوران

اٹلی کے پالیٹا انگلینڈ کےویل بیک کے فٹ بال کے پیچھے لڑتے ہوئے

North Korean Chae Hun Sik, 88, left, meets with his South Korean son Chae Hee-yang, 65, during the Separated Family Reunion Meeting at Diamond Mountain resort in North Korea. Hundreds of elderly Koreans from divided North and South began three days of reunions with loved ones many have had no contact with since the war between the countries more than 60 years ago.

انگلش گول کیپر اٹلی کے مارچیسیوکی جانب سے لگائی گئی ہٹ کو روکنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے

اگلے ہی پل میں انگلینڈ کے کھلاڑی ڈینیل نے اٹلی کے خلاف گول کردیا

اکویڈور کے کارلوس جاندار کِک لگاتے ہوئے

سوئٹزرلینڈ کے ہارس نے اکویڈور کے خلاف تیرانوے منٹ میں دوسرا گول کر کے کامیابی سے ہمکنار کیا

سوئٹزرلیند کے مہمیدی اکویڈور کے خلاف گول کرنے پر خوشی کا اظہار کار رہے ہیں

اکویڈور کے ولینسیا سوئٹزرلیند کے ڈی جورس سے فٹ بال کے لیے لڑتے ہوئے

اکویڈور کے مونٹیرو اور سوئٹزرلینڈ کے لچ سٹینر فٹ بال کے لیے ایک دوسرے سے مدّمقابل