برازیل فٹ بال ورلڈکپ: نویں دن کی تصویری جھلکیاں

فرانس نے کریم بینزیما سوئٹزرلینڈ کے خلاف 67وین منٹ میں تیسرا گول اسکور کیا

سوئٹزرلینڈ کے سنڈیروز بائی سائیکل کِک لگاتے ہوئے

برازیل ورلڈکپ کے گروپ ای کے مقابلے میں فرانس اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوئیں

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے 'گروپ ای' کے مقابلے میں فرانس نے سوئٹزرلینڈ کو  2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دی

فرانس کے میٹوڈی نے اٹھارویں منٹ میں سوئٹزرلیند کے خلاف دوسرا گول کیا

اکویڈور نے ہونڈوراس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی

اکویڈور کے کھلاڑی اینر والینسا گول کےلیے ہٹ لگاتے ہوِئے

برازیل فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ ایف کے مقابلے میں ارجنٹینا اور ایران مد مقابل ہوئے

ایرانی گول کیپر حفیفی ارجنٹینا کی طرف سے لگائی گئی ہِٹ پر گول بچاتے ہوئے

ایران کے رضا اور ارجنٹینا کے فیڈیریکو کے ساتھ ساتھی کھلاڑی جاویر فٹ بال کےلیے تگ و دو کرتے ہوئے

ارجنٹینا کے لائونل میسی نےایران کے خلاف 91وین منٹ میں فاتح کن گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی

ارجنٹینا اور ایران کے درمیان کھِلے جانے والے میچ میں سخت مقابلہ دیکھا گیا

ہونڈوراس کے بیکلس اور اکویڈور کے والنسیا گروپ ای کے مقابلے میں فٹ بال کےلیے جھگڑتے ہوئے

ہونڈوراس کے کوسٹلی نے اکویڈور کے خلاف اپنی ٹیم کی طرف سے صرف واحد گول اسکور کیا

برازیل فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ ای کے مقابلے میں اکویڈور اور ہونڈوراس عک دوسرے کے آمنے سامنے ہوئے