عراق میں جنگ، 15 سال مکمل

Your browser doesn’t support HTML5

20 مارچ کو عراق میں جنگی کاروائی کے آغاز کو 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے 20 مارچ 2003 کو آپریشن عراقی فریڈم کا آغاز کیا تھا جس کے بعد عراق پر فضائی اور زمینی حملے شروع کیے گئے جن کا مقصد عراق میں اقتدار پر قابض ڈکٹیٹر صدام حسین اور دوسرے لیڈروں کو نشانہ بنانا تھا۔