مشرقی غوطہ میں 600 سے زائد شہری ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک کی جانب سے تنقید کے باوجود شام کے صدر بشار الاسد نے عہد کیا ہے کہ مشرقی غوطہٰ میں ان کی حکومت مخالف باغیوں کے خلاف افواج کی کاروائی جاری رکھے گی ۔ پچھلے 2 ہفتوں کے دوران لڑائی میں 600 سے زائد شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں ۔