'آئى ایم ایف سے معاملات طے، ایف اے ٹی ایف کے لیے رپورٹ تیار'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان 15 اپریل کو ایف اے ٹی ایف کو رپورٹ جمع کرائے گا اور اسی ماہ آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکج پر بات چیت کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے واشنگٹن میں میڈیا کو بتایا کہ آئی ایم ایف سے تمام معاملات طے ہو چکے ہیں