استنبول کے ایک اسپتال میں آتشزدگی

Your browser doesn’t support HTML5

استنبول کے ایک ہسپتال میں جمعرات کو لگی آگ نے اسپتال کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ بجھانے والے عملے کے مطابق بغیر کسی جانی نقصان کے اس آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں عمارت کی کئی منزلوں سے آگ کے شعلے اور دھویں کے کالے بادل نکلتے دیکھے جا سکتے ہیں۔