خیبر پختون خوا میں لڑکیوں کا پہلا کیڈٹ سکول

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبہٴ خیبر پختون خوا میں لڑکیوں کے لیے پہلا کیڈٹ سکول کھولا گیا ہے۔ وہاں پڑھنے والی طالبات کیا کچھ کرنے کے خواب لیے آگے بڑھ رہی ہیں؟ ملاحظہ فرمائیے۔