پہلا روزہ، تراویح سے افطار تک کی تصویری جھلکیاں

اجتماعی افطار کی تیاریاں

افطار کا ایک پسندیدہ آئٹم ۔۔ کچوریاں

دیسی گھی کی بنی خاص قسم کی جلیبیاں

دہلی کے مخصوص اور روایتی دہی بـڑے

مصالحے دار آلو اور کالے چنوں کی چاٹ

افطار کے لیے سموسے اور دیگر سامان خریدتے افراد

رول پکوڑے اور دیگر لوازمات

نماز تراویح کی ادائیگی

قیمے کے گرما گرم سموسے

آلو کے سموسوں کی تیاری

پھینی کی تیاری

افطار کے کچھ اور لوازمات