افغانستان کی پہلی خاتون پیراگلائڈر

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان خواتین کے لئے خطرناک ترین ملکوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے ساتھ ہی بہت سی افغان خواتین خود کو ملنے والے تھوڑے بہت مواقع کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ ملیں افغانستان کی پہلی خاتون پیراگلائڈر اور ان کی ٹیم سے۔