پشاور کنٹونمنٹ بورڈ کی پہلی خاتون مجسٹریٹ قراة العین وزیر

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی وزیرستان پچھلے کچھ سالوں سے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کی ہیڈ لائینز کا موضوع رہا ہے۔ لیکن ان دنوں سوشل میڈیا میں اس علاقے کا ذکر یہاں سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے حوالے سے ہو رہا ہے۔ عمرفاروق کی رپورٹ۔