بلوچستان کی پہلی خاتون فوٹوگرافر

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے ایسے معاشرے میں جہاں لڑکیوں کو گھر سے نکل کر کام کرنے پر پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہاں ہزارہ کمیونٹی کی ایک لڑکی کو بلوچستان کی پہلی خاتون فوٹو گرافر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے انہیں کن مراحل سے گذرنا پڑا، بتا رہے ہیں کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری: