کراچی میں پہلا روزہ

ایک دکاندار کچوریاں تل رہا ہے۔

لوگ افطار کی تیاری کے لیے خریداری میں مصروف۔

پکوڑوں کے بغیر رمضان کو نامکمل تصور کیا جاتا ہے۔ ایک دکاندار کڑاہی میں پکوڑے تل رہا ہے۔

آلو والے پکوڑے تلے جا رہے ہیں۔

سنت ِ نبویﷺ کے عین مطابق، زیادہ تر لوگ کھجور سے روزہ کھولنا پسند کرتے ہیں۔

بازاروں میں رمضان کی رونقیں لگی ہیں اور لوگ افطار کی خریداری کر رہے ہیں۔