عراق: ریسٹورنٹ آنے والوں کو مزیدار پکوان پیش کرنے والے روبوٹس

Your browser doesn’t support HTML5

عراق کے تاریخی شہر موصل میں 'وائٹ فاکس' نامی ریسٹورنٹ ملک بھر سے لوگوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔ البتہ یہ ریسٹورنٹ اپنے پکوان کی وجہ سے نہیں بلکہ روبوٹس ویٹرز کی وجہ سے مشہور ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔