پہلےصدراتی مباحثے کا میدان سج گیا

پہلا صدارتی مباحثہ ریاست نیویارک کے شمال مشرقی شہر ہیمسٹڈ کی یونیورسٹی ہافسٹرا میں ہوگا۔

صدارتی مباحثے کےلیے تیاریاں جاری ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے بھی تیاریاں جاری ہیں۔

فاکس نیوز کی جانب سے مباحثے کےلیے عارضی اسٹوڈیو بنایا گیا ہے۔

فوکس نیوز کی جانب سے بینر آویزاں ہیں

پہلا صدارتی مباحثہ ریاست نیویارک کے شمال مشرقی شہر ہیمسٹڈ کی یونیورسٹی ہافسٹرا میں منعقد ہوگا۔

ایم ایس این بی سی کی جانب سے بھی عارضی اسٹوڈیو بنایا گیا ہے۔

ڈیموکریٹ ہلری کلنٹن اورری پبلیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی ٹاکرے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔