کینسر سے بچاؤ کے پانچ طریقے

Your browser doesn’t support HTML5

کینسر ایک ایسا مرض ہے جس کا نام سن کر ہی جان نکل جاتی ہے۔ لیکن سائنسی مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ طرز زندگی کے 5 عناصر پر توجہ دے کر اس مرض سے بڑی حد تک بچا جا سکتا ہے۔ وہ عناصر کیا ہیں؟