امریکی مشرقی ریاستیں سمندری طوفان ’فلورنس‘ کی زد میں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی مشرقی ریاستیں سمندری طوفان فلورنس کا سامنا کر رہی ہیں۔ اب تک 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف جانے کو کہا گیا ہے۔ تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کے خدشے کے پیش نظر نارتھ اور ساوتھ کیرولینا، ورجینیا اور دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔