مسافروں کی کشتی سے سمندر میں چھلانگ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی جس میں تقریباً 50 لوگ سوار تھے۔ مسافروں نے کشتی سے سمندر میں چھلانگ لگا دی جس میں ایک مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔