فلوریڈا کا ایور گلیڈز نیشنل پارک

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست فلوریڈا کا ایور گلیڈز نیشنل پارک صرف تفریح ہی نہیں تحقیق کے بھی بے مثال مواقع پیش کرتا ہے۔ یہ پانچ لاکھ ہیکٹرز سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا برساتی جنگل ہے۔ آیئے اسے دیکھتے ہیں مائیکا مائیر کی نظر سے جو امریکہ کے 300 سے زائد نیشنل پارکس کے ریکارڈ ساز سفر پر نکلے ہیں۔